All-in-One Exam Prep Platform

احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

Explanation
احسان دانش (1914 - 1982) اردو کے مقبول شاعر تھے۔
ان کا پیدائشی نام احسان الحق تھا۔
انہوں نے صرف پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی۔
تعلیم کے بعد مزدوری کر کے گزر بسر کرتے تھے۔