حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟

حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟

Explanation

علامہ اقبال کو ان کی دانائی، فکری بلندی اور مسلم امہ کی رہنمائی پر "حکیم الامت" کا خطاب دیا گیا۔

انہوں نے مسلمانوں کو خودی، بیداری اور اسلامی نظریات کی طرف راغب کیا۔