مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا انتقال کب ہوا؟

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا انتقال کب ہوا؟

Explanation

مشتاق احمد یوسفی 1923 میں پیدا ہوئے اور 20 جون 2018 کو کراچی میں انتقال کرگئے۔