بندہ پرور کتاب کس کی تحریر ہے ؟
بندہ پرور کتاب کس کی تحریر ہے ؟
Explanation
افتخار احمد عثمانی المعروف افتخار افی
ایک پاکستانی اداکار، فلم نگار، کالم نویس، ڈراما نویس، ادیب اور شاعر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت، ان کا لکھا ہوا ریکارڈ ساز ڈراما سیریل ناگن ہے۔ 200
اقساط پر مبنی یہ سیریل سنہ 2017ء میں جیو کہانی پر نشر ہوا. یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا ڈراما ہے۔