انگن ناول کس نے لکھا

انگن ناول کس نے لکھا

Explanation

"آنگن" خدیجہ مستور کا بہترین ناول ہے،

جس میں انہوں نے تقسیم ہند و پاک کے دوران ہونے والے سماجی، سیاسی، اقتصادی بحران کو دکھانے کی کوشش کی ہے ،

ناول میں حقیقی گھریلو زندگی کی اس طرح سے تصویر کھینچی گئی ہے

کہ یہ کہانی اگرچہ کسی ایک آنگن کی کہانی ہے مگر سچائی یہ ہے کہ یہ کہانی گھر گھر کی ہے۔