نرملا کے خالق ہیں
نرملا کے خالق ہیں
Explanation
نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے
یہ ناول 1901 میں لکھا گیا
سٹوری
یہ کتاب بابواودے بھان لال کی دو بیٹیوں میں بڑی نرملا اور چھوٹی کرشنا کے کردار پر مبنی ایک سماجی کہانی ہے۔ نرملا چنچل اور شوخ مزاج ہے۔ جب وہ پندرہ سال کی ہوجاتی ہے تو گھر میں اس کی شادی کی بات چھڑتی ہے ۔اس کے بعد نرملا اپنے چنچلے پن پر سنجیدگی کا غلاف چڑھا دیتی ہے۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہے۔ نرملا کی شادی جس شخص سے ہوتی ہے وہ عمر دراز اور انتہائی لحیم شحیم آدمی ہے ۔ نرملا جس خواب کو سجائے اپنے پیا کے گھر جاتی ہے وہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوپاتا ہے اور پھر دونوں میں کشیدگی آجاتی ہے۔