عصمت چغتائی کی تصنیف دوزخی کی صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

عصمت چغتائی کی تصنیف دوزخی کی صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

Explanation

عصمت چغتائی نے اپنے بڑے بھائی عظیم بیگ چغتائی کی وفات پر ’دوزخی‘ کے عنوان سے ایک شاندار خاکہ تحریر کیا۔