ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟

ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟

Explanation

انار کلی اور چچا چھکن دو ایسے کردار ہیں جن سے صرف اردو دنیا نہیں بلکہ دیگر زبانوں اور معاشروں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی واقف ہیں۔

یہ دونوں ایسےناقابل فراموش کردار ہیں جو ہمارے اجتماعی شعور کا حصہ بن چکے ہیں۔ ان دو اہم کردار کے خالق سید امتیاز علی تاج ہیں۔

انار کلی کا اصل نام نادرہ تھا۔

انارکلی دوسری کنیزوں کی بہ نسبت اتنی حسین تو نہ تھی