علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟

علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟

Explanation

علم الاقتصاد بہ اقتصاد ( The Subject of Economics) علامہ اقبال کی تصنیف ہے جو اقتصاد کے موضوع پر اِرقام کی گئی ہے۔

یہ کتاب پہلی بار لاہور سے[1904ء] میں شائع ہوئی۔

یہ کتاب علامہ اقبال کی پہلی تصنیف ہے جو علامہ اقبال کے استاد تھامس آرنلڈ نکلسن کی فرمائش پر تحریر کی گئی تھی