یہ مشہور شعر کس شاعری کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

Explanation
یہ مشہور شعر علامہ اقبال شاعری کی تخلیق ہے۔
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے