علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان کون سا تھا؟

علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان کون سا تھا؟

Explanation

علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان ارمغانِ حجاز تھا۔