مشرق و مغرب کے نغمے کس شاعر کی نشری تصنیف ہے؟

مشرق و مغرب کے نغمے کس شاعر کی نشری تصنیف ہے؟

Explanation

میراجی کی تصانیف میں ”مشرق و مغرب کے نغمے“ اس نظم میں ”نگار خانہ ”خیمے کے آس پاس“ شامل ہیں۔ 

جبکہ میراجی کی نظمیں، گیت ہی گیت، پابند نظمیں اور تین رنگ بھی شاعری کے مجموعے ہیں۔