ناول "پیار کا پہلا شہر" کس نے لکھا؟

ناول "پیار کا پہلا شہر" کس نے لکھا؟

Explanation

پیار کا پہلا شہر معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ کا مشہور ناول ہے۔