سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟
سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟
Explanation
طارق مرزا کا تعلق راول پنڈی کی تحصیل گُوجر خاں سے ہے۔ ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کی اور بعدا زاں کراچی منتقل ہو گئے، جہاں انہوں پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج سے میکینیکل انجینئرنگ میں ڈپلوما کیا۔ 1984ء میں کراچی یونی ورسٹی سے بی اے اور 1988ء میں اسلامک سٹڈیز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔