تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش۔ اس مصرعے میں خط کشیدہ تخلص کس کا شاعر ہے؟

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش۔ اس مصرعے میں خط کشیدہ تخلص کس کا شاعر ہے؟

Explanation

آتش خواجہ حیدر علی آتش کا تخلص تھا، جو اردو کے معروف شاعر تھے۔

ان کا کلام سادگی اور روانی کے لیے مشہور ہے۔