دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟

دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟

Explanation

مرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور حسین علی تھا۔

دستک مرزا ادیب کا مشہور ڈرامہ ہے۔

مرزا ادیب اردو ادب میں خاص طور پر ڈرامہ نویسی کے لیے معروف ہیں۔