حکیم محمد سعید ایک مایہ ناز حکیم اور ایک منجھے ہوئے ـــــــــ تھے۔

حکیم محمد سعید ایک مایہ ناز حکیم اور ایک منجھے ہوئے ـــــــــ تھے۔

Explanation

حکیم محمد سعید نہ صرف ایک ماہر حکیم تھے بلکہ انہوں نے کئی مشہور سفرنامے بھی تحریر کیے۔

ان کے سفرنامے بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں مقبول ہیں، جیسے "سفر نامہ چین" اور "سفر نامہ ترکی