علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟
علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟
Explanation
جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی مثنوی ہے جو انہوں نے اپنے بیٹے جاوید اقبال کے نام لکھی۔
اس کتاب میں روحانی سفر اور فلسفیانہ خیالات کو علامتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔