شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں، مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز

شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں، مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز

Explanation

شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں

مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز

حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی

ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز

ہوگیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو

مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز

ربط و ضبطِ ملتِ بیضا ہے مشرق کی نجات

ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر


شاعری سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے شاعر کون ہیں؟

اقبال

اشعار اخذ کیے گئے ہیں ایک _____؟

نظم سے

اس کلام سے سبق ملتا ہے؟

یگانگت کا

کلام میں داستان سنانے کا ذکر ہے؟

ترک و عرب کی

شاعر نے مسلمان کے خون کی حیثیت بتانے کے لیے سہارا لیا ہے؟

تشبیہ کا