اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟

اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟

Explanation

آغا حشر کاشمیری (پیدائش: 4 اپریل 1879ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) اردو زبان کے شاعر، خطیب، مناظر اور فلمساز ہونے کے علاوہ ڈراما نگاری کے میدان میں اردو زبان کے شیکسپئیر کہلاتے ہیں


ND23-4-2023