تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟

تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟

Explanation

"پانی مذکر ہے، اس لیے "بہہ رہا تھا" کا استعمال درست ہے۔

"بہہ رہی تھی اور "بہہ رہی تھیں" مونث کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جو یہاں غلط ہیں۔