All-in-One Exam Prep Platform

درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟

درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟

Explanation

احد پہلے ہی ایک پہاڑ کا نام ہے، اس لیے "جبل احد کا پہاڑ" کہنا الفاظ کی تکرار ہے۔

درست اور جامع جملہ ہے: "میں نے احد کا پہاڑ دیکھا