ٹکسالی زبان سے کیا مراد ہے ؟
ٹکسالی زبان سے کیا مراد ہے ؟
Explanation
وہ ٹھیٹھ زبان جو کسی خطے یا ملک میں رائج ہو۔
جس طرح حکومت کی ٹکسال میں ڈھلا ہوا سکہ قابل اعتماد سمجھا جاتا ہے۔
اسی طرح اس خطے کی زبان مستند مانی جاتی ہے۔