شیخ و شاب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

شیخ و شاب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

Explanation

شیخ و شاب کی ترکیب کا مفہوم بوڑھے اور نوجوان ہے۔