خلف الرشید کے کیا معنی ہیں؟

خلف الرشید کے کیا معنی ہیں؟

Explanation

خلف الرشید ایک عربی ترکیب ہے جس کا مطلب ہے نیک، صالح یا درست راہ پر چلنے والی اولاد۔

خلف یعنی اولاد اور رشید یعنی ہدایت یافتہ۔