سب سے بڑی کاہلی کون سی ہے؟

سب سے بڑی کاہلی کون سی ہے؟

Explanation

 دلی قوی کو بے کار چھوڑ دینا سب سے بڑی کاہلی ہے۔ ہاتھ پاؤں کی محنت اوقات بسر کرنے اور روٹی کما کر کھانے کے لیے نہایت ضروری ہے