پیراگراف: "کھیل کے دوران میں چھوٹا موٹا فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔
Explanation
پیراگراف: "کھیل کے دوران میں چھوٹا موٹا فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔ البتہ گول کے قریب فاؤل کرنے پر سزا زیادہ سخت ہوتی ہے۔ ایسی غلطی پر بعض اوقات مخالف ٹیم کو "پینلٹی کک" دینے کی صورت میں گول میں سرف گول کیپر کھڑا ہوتا ہے۔ دوسری طرف مخالف ٹیم کک لگانے کا کوئی کھلاڑی ہوتا ہے، جو گول سے ایک بہت فاصلے پر بال کو اپنے سامنے رکھتا ہے اور پھر دھماکے سے کک لگا کر گول کرنے کی کوشش کرتا ہے"۔
سوال: کھیل کے دوران میں ____ فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔
جواب: چھوٹے موٹے۔
سوال: ٹیم کو "پینلٹی کک" ______ ؟
جواب: ملنے کی صورت میں۔
سوال: گول میں _____ گول کیپر کھڑا ہوتا ہے۔
جواب : صرف
سوال: مخالف ٹیم کا کک لگانے کا _____؟
جواب: ماہر۔
سوال: جو گول سے ایک _____ فاصلے پر بال کو اپنے سامنے رکھتا ہے۔
جواب: مخصوص۔
سوال: پھر ______ کک لگا کر گول کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
جواب: زوردار۔
Related MCQs
- عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔
- سال کا سب سے چھوٹا دن کون سا ہے؟
- پیراگراف: اللہ تعالیٰ نے فضا میں ایک خاص بلندی پر ایک قدرتی تہہ بنائی ہے جسے اوزون کہتے ہیں۔
- زندگی اور موت کا مخالف کیا ہے؟
- ۔ 8 6 اور 4 پر تقسیم ہونے والا سب سے چھوٹا نمبر کونسا ہوتا ہے
- کون سی قوم حضرت جبرائیل علیہ السلام کی سب سے بڑی مخالف ہے؟
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- علی اور حسن فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
- پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
- کوڑا چھپائی کس کا کھیل ہے؟