وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
Explanation
کسی جگہ شخص یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔ وہ کلمہ جو کسی جگہ، کس شخص یا کسی چیز کا نام ہو اسم کہلاتا ہے۔ اسم وہ کلمہ ہے جو کسی جگہ، چیز یا شخص کا نام ہو۔