استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟

استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟

Explanation

استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے، اسے "مستعار لہ" کہتے ہیں۔

یہ وہ اصل چیز یا شخص ہوتا ہے جس کے لیے تشبیہ یا علامت کے طور پر دوسرا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔