نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟

نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟

Explanation

ایسے مرکب جواسم صفت اور موصوف سے مل کر بنتے ہیں۔ انہیں گرامر کی زبان میں مرکب توصیفی کہتے ہیں۔ سرخ پھول، سیاہ رات۔ نیک لڑکا اِن میں سرخ، سیاہ اور نیک اسم صفت، پھول، رات اور لڑکا موصوف ہیں۔