"یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟

"یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟

Explanation

اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔

 اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔