وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟
وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟
Explanation
وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، محاورہ کہلاتی ہے
محاورہ دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان کےفارمولا کہلائے جاسکتے ہیں۔
جو کسی بھی صورت حال کو چند الفاظ میں بیان کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں