قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
Explanation
وہ اسم جس میں کسی چیز کی اچھائی ۔ برائی ۔ صفت یا خصوصیت پائی جائے ۔ جیسے ۔ سچا ، جھوٹا ، سفید سیادہ۔ اچھا برا۔ وغیرہ اسے اسم صفت کہا جاتا ہے۔