جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو ----------- کہتے ہیں
جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو ----------- کہتے ہیں
Explanation
جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو عرف کہتے ہیں
مثلا اشرف بگڑ کر اشو کہلائے تو اس کو عرف کہیں گے