پانی وانی روٹی ووٹی خلط ملط میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے
پانی وانی روٹی ووٹی خلط ملط میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے
Explanation
ایسے تمام الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں مہمل کہلاتے ہیں۔
ایسا لفظ جس کا اپنا کوئی معنی نہ ہو لیکن ایسا لفظ جوکسی بامعنی لفظ کے ساتھ بات میں خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے بولا جائے اُسے مہمل کہتے ہیں۔