لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '

لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '

Explanation

حرف اور حرف کی اقسام حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو اسم ہو اور کسی

مصدر سے مشتق ہو بلکہ دوسرے کلمات سے مل کر اپنے معنی دیتا ہو

کاغذ اور پنسل میز پر رکھ دو اس جملے میں ”پر“ حرف جار ہے

مثل، مانند، طرح، جیسا، سا، جوں، ہوبہو، عین بین، بعینہ وغیرہ

ND-21-5-2023