بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟

بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟

Explanation

صفت عددی اُس اسم صفت کو کہتے ہیں جس سے کسی چیز کی گنتی اُس چیز کے رتبے یا درجے کے لحاظ سے معلوم ہو۔

یا

صفت عددی وہ صفت ہوتی ہے جس میں کسی اسم کی تعداد، گنتی یا ترتیب ظاہر ہو۔

مثالیں

عدنان نے پانچ کلو آم خریدے،

منتظر نے دس سوال حل کیے،

آج چاند کی گیارھویں ہے،

اسلم کے پاس نو کتابیں ہیں،