علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟

علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟

Explanation

ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے

زمانے میں پایا جائے۔

سلمیٰ نے خط لکھا تھا،

عرفان نے سبق پڑھا تھا،

سیما سیب لائی تھی

ND-21-5-2023