وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
Explanation
وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں
آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔
یا. کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے
یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں
ND-21-5-2023