بلکہ مگر لیکن گرائمر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں

بلکہ مگر لیکن گرائمر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں

Explanation
ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے حروف استدارک کہا جائے گا.