لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

Explanation
مرکب سابقی

گر کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت اولیہ لگا کر مرکب لفظ بنایا جائے تو اس علامت اولیہ کو سابقہ اور ایسے مرکب کو کہتے ہیں۔
جیسے ان پڑھ۔ بےنماز ۔ان اور بے سابقے ہیں

مرکب لاحقی
اگر کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت یا لفظ لگا کر نیا مرکب بنایا جائے تو بعد میں آنے والی علامت یا لفظ کو لاحق اور اس مرکب کو کہتے ہیں۔
جیسے گل زار۔ جاں باز۔زارا اور باز لاحقے ہیں۔