لفظ پہناوا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

لفظ پہناوا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

Explanation

مصدر

مصدر ایسا اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو مگر اس سے کئی اسم بن سکیں۔

مصدر کی پہچان یہ ہے کہ اس کے آخر میں "نا" آتا ہے۔ مثلاً جانا ۔ پڑھنا ۔ سونا وغیرہ۔

اسم حاصل مصدر

ایسا اسم جو مصدر سے بنے، اسم حاصل مصدر کہلاتا ہے۔ مثلاً پڑھنا سے پڑھائی، پڑھنے والا وغیرہ۔