اردو لغت کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

اردو لغت کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

Explanation

'اردو لغت تاریخی اصول پر' کا موبائل اور آن لائن ورژن لانچ کر دیا گیا ہے۔

یہ عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔

اس لغت کی وسعت اور ہمہ گیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے

کہ اس میں صرف ایک لفظ 'دل' اور اس کے متعلقات 112 صفحات پر محیط ہیں۔

یہ ڈکشنری اردو لغت بورڈ کی کاوش ہے۔