تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟
تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟
Explanation
مخطوطہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کسی مادی سے ہاتھ پر لکھا ہوا تحریری نمونہ۔
اس نمونے کی یہ تحریر نقل بھی ہو سکتی ہے اور طبع زاد بھی، طویل بھی اور مختصر بھی،مفید اور غیر مفید بھی ہو سکتی ہے۔
اصطلاحی معنی میں مخطوطہ سے مراد قلمی کتاب لی جاتی ہے۔یعنی وہ کتاب جسے قلم سے لکھی گئی ہو۔
مخطوطہ لکھنے والے کو خطاط اور تحریر کو خطاطی کہتے ہیں۔