اسے آۓ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
اسے آۓ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Explanation
"اسے آۓ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے" ایک ضرب المثل ہے
جو کسی نووارد یا نۓ شخص کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے،
جسے کسی کام یا جگہ پر آۓ زیادہ وقت نہیں ہوا ہوتا۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ابھی اس کی موجودگی کو زیادہ دن نہیں گزرے ہیں۔