اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو ؟

اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو ؟

Explanation

اس لفظ کو مشتق کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو۔

مشتق وہ لفظ ہوتا ہے جو کسی اصل لفظ یا جڑ سے حاصل کیا جاتا ہے، جیسے کہ فعل سے اسم یا اسم سے صفت وغیرہ