وہ اسم جس میں جگہ یا دقت کے معنی موجود ہوں کیا کہلاتا ہے

وہ اسم جس میں جگہ یا دقت کے معنی موجود ہوں کیا کہلاتا ہے

Explanation

وہ اسم جس میں جگہ کے معنی موجود ہوں، اسے اسم ظرف مکان کہتے ہیں، اور جس میں وقت کے معنی ہوں، اسے اسم ظرف زمان کہتے ہیں۔