جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟
جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟
Explanation
اس سے نیا لفظ بنایا جائے تو اسے "لاحقہ" کہا جاتا ہے۔
جیسے "ضرورت" کے آخر میں "مند" لگا کر "ضرورتمند" اور "درد" کے آخر میں "ناک" لگا کر "دردناک"۔۔۔یہاں "مند" اور "ناک" لاحقے ہیں۔
*******