وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:

وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:

Explanation

ماضی مطلق وہ فعل ہے جو ماضی کے کسی واقعے کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس کے قریب یا دور ہونے کی وضاحت نہیں کرتا۔ مثال: علی نے کتاب پڑھی۔