اسم تصیغر تلاش کریں؟

اسم تصیغر تلاش کریں؟

Explanation

اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں چھوٹا ہونے کے معنی پائے جائیں تصغیر کے معنی چھوٹا کے ہیں۔

یا

اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں کسی چیز کا چھوٹا ہونا ظاہرہو۔ ٰ

مثال: باغیچہ، صندوقچہ، ڈبیا، ڈھولک اور پیالی وغیرہ